صحافی صدیق جان پرتشدد ، گوادرسے آنے والی خبرنے پریشان کردیا

0
26

گوادر:صحافی صدیق جان پرتشدد ، گوادرسے آنے والی خبرنے پریشان کردیا،اطلاعات کے مطابق نوجوان صحافی صدیق جان پرمبینہ تشدد کی خبریں‌ اس وقت سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں اوریہ بھی سننے کوآرہا ہے کہ صدیق جان پرتشدد گوادرکے علاقے میں ہوا ہے

مبینہ طور یہ بھی سننے کوآرہا ہے کہ صدیق جان اورکچھ دیگرصحافی گوادر کے دورے پرتھے تواس دوران کسی معاملے پرسنیئر صحافی ارشد شریف کے ساتھیوں‌ سے تکرار کے بعد وہاں ارشد شریف کے ساتھیوں‌ ے صدیق جان کومارا ہے

سوشل میڈیا پرپھیلنے والی اطلاعات کے مطابق ارشد شریف خود بھی اس واقعہ میں شامل ہوئے صدیق جان پرتشدد کیا ، دوسری طرف ابھی تک صدیق جان کی طرف سے اس حوالے سے کوی ردعمل نہیں آیا کہ کیا تنازعہ تھا لڑائی ہویا نہیں

Leave a reply