جج قتل کیس، لطیف آفریدی کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کے جج قتل کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی پشاور ہائیکورٹ نے لطیف آفریدی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی، لطیف آفریدی نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد ضمانت منظور کر لی قبل ازیں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی نے صوابی میں انسداد دہشت گردی کے جج کے قتل میں مقدمہ میں نامزد ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ جج کے قتل کے معاملے سے میرا یا میرے بیٹے دانش کا کوئی تعلق نہیں … جج قتل کیس، لطیف آفریدی کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں