جج ویڈیو اسکینڈل، میاں طارق کے ریمانڈ میں توسیع

جج شائستہ کنڈی نے ملزم میاں طارق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی اور 16 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا   باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم میاں طارق کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا ،دوران سماعت ایف آئی اے نے عدالت سے ریمانڈ کی اسدعا کی جس پر عدالت نے مزید 14 دن کا ریمانڈ دے دیا،ملزم میاں طارق پر جج محمد ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا الزام ہے   ویڈیو سیکنڈل میں گرفتار میاں طارق کے دفتر پر ایف آئی اے کی کاروائی … جج ویڈیو اسکینڈل، میاں طارق کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں