جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے خلاف درخواست پرسپریم جوڈیشل کونسل کا7رکنی بنچ تحلیل ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نیا بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا ،کچھ جج صاحبان بنچ میں بیٹھنا نہیں چاہتے، امید ہے جلد نیا بنچ تشکیل دیا جائے گا ،نیا بنچ بنانے کے لیےمعاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھیج دیا گیا جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ چیف جسٹس سے جلد سماعت کی بھی استدعا کریں گے، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سردار طارق مسعود بینچ سے … جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل پڑھنا جاری رکھیں