جے یوآئی کے کارکن نے جلسے میں آنے کی وجہ بتا کر سب حدیں پار کردیں
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. مینار پاکستان لاہور کے پی ڈی ایم کے جلسے میں ملک بھر سے قافلے آ رہے ہیں. اس سلسلےمیں سندھ سے آئے جے یو آئی کے ایک کارکن سے جب باغی ٹی وی کے رپورٹر فائز چغتائی نے جب پوچھا کہ آپ کہاںسے آئےہیں تو کارکن نے کہا میں سکھر سندھ سے آیا ہوں . یہاں مولانا فضل الرحمن کے جلسے میںشرکت کرنے آیا ہوں .
سندھ سے آئے جمعیت علماء اسلام کے کارکن سے سندھ کے حالات کی بات کی تو عمران خان کو اس نے کیا کہا #چلو_چلو_مینارپاکستان_چلو #چوری_بچاو_جلسی_لاہور #PDM_Ready4Resignations #PDM_NextStopLahore pic.twitter.com/7UNiKri0lV
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 13, 2020
رپورٹر نے جب پوچھا کہ آپ نے سندھ میںجلسہ کیوںنہیںکیا وہاں تو کچھ بھی نہیں ہے . تو جے یو آئی کے کارکن نے کہا کہ وہاں سب کچھ ہے . رپورٹر نے کہا کہ وہاں نا تو میٹر ہے اور نہ ہی اورنگ ٹرین ہے . تو اس کے جواب میں اس کارکن کا کہنا تھا کہ میٹرو بس اور اورنج ٹرین اگر نہیں بھی ہے تو کیا ہوا باقی سب کچھ تو ہے .
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ
مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دی
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب
پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا
مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مینار پاکستان جلسہ، پی ڈی ایم رہنماؤں سے کس کو کیا جائے گا گرفتار؟
اس طرحرپورٹر نے پوچھا کہ وہاںہسپتال میں کتنا کاٹنے کی ویکسین بھی نہیں ہے اس کے جواب میں کارکن نے انتہائی غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو برا بھلا کہنا شروع کردیا. سندھ جہاں عوام کے لیے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے لوگ ایڈز سے مر رہے ہیں. اور اگر کتا کاٹ جائے تو اس کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ہے . حکومت سندھ کی بد انتظامی پر احتجاج کرنے کی بات کارکن کو بہت بری لگی جس پر وہ نتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے پر اتر آیا
ن لیگی قائد کو جلسہ گاہ سے کیوں روکا گیا انصارالاسلام کے ذمہ دار نے باغی ٹی وی کو بتادیا