جے یو آئی افغان طالبان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی افغان طالبان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے افغانستان پر کنٹرول کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جمعیة علماء اسلام پاکستان افغانستان میں تحریک اسلامی طالبان افغانستان کی بیس سالہ طویل جہاد کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے جمعیت نے روز اول سے امریکہ اور ناٹو افواج کے افغانستان پر حملے کو جارحیت اور تجاوز قرار دیا تھا اور طالبان کی طرف سے مزاحمت کو جائز دفاع قرار دیا تھا مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ الحمد للہ بیش بہا مخلصانہ قربانیوں کے بعداللہ تعالی کی مدد اور تائید سے طالبان مجاہدین نے اپنے وطن افغانستان کو عالمی قوتوں اور ان کے گماشتوں سے آزاد کر دیا ہے۔ہم افغانستان کے عوام کو بالخصوص اور امت مسلمہ کو بالعموم مبارکباد کا مستحق قرار دیتے ہیں طالبان قیادت نے فتوحات حاصل کرنے کے بعد امن،خیر سگالی اور مفاہمت کی پالیسی کے ساتھ جس نئے نظام کے آغاز کیا ہے جمعیة علماء اسلام اسے قدر کے نگاہ سے دیکھتی اور دل … جے یو آئی افغان طالبان کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے، مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں