*جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر حضرت مولانا عبدالکریم عابد صاحب کو گالیاں دینے پر قائداباد کے ایس ایچ او امین کھوسو کے خلاف ایکشن*

0
28

*گزشتہ دن ہونے والے واقعے پر تھانہ قائدآباد کے SHO امین کھوسو کے خلاف جے یو آئی کی صوبائی قیادت کا ایڈیشنل آئی جی کراچی رابطہ کر کے فوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ*
تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر حضرت مولانا عبدالکریم عابد صاحب کا وفد کے ہمراہ جے یو آئی ضلع ملیر کے ترجمان شیروبنگش کے ساتھ آج ہونے والے واقعے پر اظہار افسوس کیلئے لاندھی ضلع ملیر آمد۔۔۔۔۔
اس موقع پر جے یو آئی کے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا عبدالکریم عابد نے کہا ہے کہ تھانہ قائدآباد کے SHO امین کھوسو کی سیاسی و سماجی رہنما و جے یو آئی ضلع ملیر کے ترجمان شیروبنگش پر حملہ کرنا ، انہیں گالیاں دینا اور مارنا جیسے گھناؤنی حرکت کرنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کا اور مطالبہ کیا کہ تھانہ قائدآباد کے SHO کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیا جائے۔
وفد میں ان کے ہمراہ مفتی امان اللہ عابد ، مولانا مختار احمد ، انجینئر شاکر خان ، حاجی محبوب اعوان ، مولانا محمد طارق شامزئی ، عبدالحلیم عابد ، عبدالواحد موجود تھے

Leave a reply