ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر طبقہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مظفرآباد آزاد جموں کشمیر اور پاکستان کی عوام آپ کا شکریہ کہ آپ نے کشمیر کے حق میں اپنی آواز بلند کر کے  دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں … ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں