ماہ جون میں مختلف حادثات میں 252 افراد کی موت،ریسکیو 1122 نے کی ماہانہ رپورٹ جاری

ماہ جون میں مختلف حادثات میں 252 افراد کی موت،ریسکیو 1122 نے کی ماہانہ رپورٹ جاری ریسکیو1122 نے ماہ جون میں کتنے افراد کو ریسکیو کیا؟ رپورٹ جاری کر دی گئی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستار بابر نے ماہ جون کی رپورٹ جاری کر دی۔گذشتہ ماہ ریسکیو1122کو76407کالز موصول ہوئیں ۔جن میں سے 1735کالیں ایمرجنسی کی663انفارمیشن کی تھیں،73740کالیں غیرمتعلقہ اور269غلط کالیں کی گئیں۔ ریسکیو 1122نے 406 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ ،29فائر،65لڑائی جھگڑے،18ڈوبنے،1027میڈیکل اور190دوسرے مشترق حادثات پرریسپانس کیا ،ان حادثات میں ریسکیو 1122نے1782مریضوں کوریسکیوکیا۔ جن میں386افرادکوموقع پر ابتدائی طبی امدادکی فراہمی،1145افرادکو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا اور251افراد کی موقع پر موت واقع ہوئی۔7منٹ … ماہ جون میں مختلف حادثات میں 252 افراد کی موت،ریسکیو 1122 نے کی ماہانہ رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں