fbpx

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، جعلیDGنیب سکھر گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی۔خود کو ڈی جی نیب سکھر ظاہر کرکے ہاؤسنگ سوسائٹیزکو بلیک میل کرنے والا ملزم فیاض گرفتار ۔گرفتار ملزم فیاض کافی عرصہ سے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز سے رقم ہتھیارہا تھا۔ملزم کے قبضہ سے 2عدد آرمی نمبر پلیٹس، لاہور جم خانہ کا کارڈ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ عمر دراز نے ملزم فیاض کو ہمراہ پولیس ٹیم گرفتار کیا، محمد عیسیٰ خان۔شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.