بس ایک لائیک پرحاصل کریں جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ:پہلے آئیں‌ پہلے پائیں‌

0
29

لاہور:بس ایک لائیک پرحاصل کریں جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ:پہلے آئیں‌ پہلے پائیں‌:بہانہ بنائیں اورچلے جائیں‌،اطلاعات کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پرپاکستان کے سابق حکمران خاندانوں کی استادیوں پربڑے تبصرے ہوئے رہے ہیں،

اس حوالے سے کل سے جاری ایک دلچسپ بحث شروع ہے ، یہ بحث کیا ہے پہلے اس کے بارے میں‌ کچھ سن لیں تو اس کوسمجھنے میں آسانی ہوگی

کل پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے بلاول بھٹو کو دعوت بھیجی ہے

 

 

 

پھر میڈیا پریہ خبریں بھی چلیں کہ صرف بلاول ہی نہیں بلاول کے ابوآصف زرداری کو بھی جوبائیڈن کی صدارت کی تقریب حلف برداری میں یاد فرمایا گیا ہے،

اس پر بڑے بڑے سمجھدارلوگوں نے اپنے تحقیقاتی انداز سے اس بیان کا جائزہ لیا ہے کہ کیا واقعی جوبائیڈن اگربلاول بھٹو زرداری اورآصف علی زرداری کو بلا رہے ہیں

پھر یہ بحث بھی جاری ہے کہ اگریہ دونوں‌باپ بیٹا نہ گئے تو کیا جوبائیڈن حلف صدارت نہیں لیں گے

 

 

پھر یہ نظریہ بھی پروان چڑھ گیا دیکھتے ہی دیکھتے کہ کیا یہ واقعی پھر وہی تاریخ تو نہیں دہرائی جارہی کہ جس طرح وصیت نامے پرسیاست کی گئی اورکہا گیا کہ بی بی مرحومہ شہید ہونے سے پہلے حالات کا تدارک کرتے ہوئے پارٹی آصف علی زرداری کے حوالے کرگئیں‌

اکثریہی کہتے ہیں کہ بالکل ویسے ہی ہے اور یہ دعوت نامہ پیش کرنے کا انداز بھی وہی ہے ،

بعض ماہرین کہتے ہیں کہ جس طرح نوازشریف نے ملک سے فرار کے لیے پلیٹ لیٹس کا ڈرامہ رچایا زرداری بھی وہی ڈرامہ رچانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن آصف علی زرداری کو شاید یہ علم نہیں کہ عمران خان بار بار دھوکے میں نہیں آئیں‌ گے

دوسری گزارش یہ ہے کہ جوبائیڈن نہ توآصف علی زرداری کو دعوت دے سکتے ہیں اوراگردے بھی دیں‌ تو وہ عمران خان کو زرداری کو امریکہ بھیجنے پرمجبورنہیں کرسکتے

اس دوران جو صورت حال سامنے ‌آئی ہے اور جو حقیقت پرمبنی ہے وہ یہ ہے کہ یہ دعوت نامہ بھیجا نہیں گیا لیا گیا ہے اورکہاں سے لیا گیا میں بتاتا ہوں !

اصل کہانی کچھ اس طرح‌ہے کہ !

جوبائیڈن کی صدارت کی تقریب کی حلف برداری کا یہ دعوت نامہ گوگل پرموجود ہے اورجوبھی اسے ڈاون لوڈ کرنا چاہے کرسکتا ہے

اب سوشل میڈیا پر کئی سوشل کنٹیکس موٹیویٹرز نے پیش کش کی ہے کہ وہ ان کے پیج کو لائیک کریں اورگوگل پرموجود جوبائیڈن کے دعوت عام دعوت نامہ کو حاصل کریں

ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ جوپہلے لائیک کرے گا اسے پہلے دعوت نامہ شیئر کیا جائے گا،

بعض ایکٹویسٹ نے ساتھ اگلی کہانی بھی بتادی ہے کہ نوازشریف کی طرح بہانہ بنائیں اورپھرملک سے چلے جائیں

لیکن

اگرامیگریشن حکام نے روک لیا تو پھروہ ذمہ دار نہیں ہوں گے

 

 

 

یاد رہے کہ کچھی ایسی ہی کہانی بھارت میں دہرائی جارہی ہے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھی جوبائیڈن کی طرف سے دعوت ملنے کی اطلاعات تھیں جو سائبرماہرین نے من گھڑت اورجھوٹ قراردیا اورکہا کہ خود ساختہ دعوتی  پیغام ہیں

 

 

جہاں تک تعلق ہے پاکستان کا تو یہاں یہ ہی وہی کہانی ہے جوقوم کوسنائی گئی اورسنائی جارہی ہے ، ان کی اس کہانی کو حقیقت بنانے کے لیے کچھ لوگ اپنی غیرت بیج کردنیا کے مال کی خاطر اس پرلوگوں کوگمراہ کررہے ہیں ، یہ کب تک کرتے رہیں گے اللہ بہترجانتے ہیں لیکن ایسا کرنے والے یہ ضرور جان لیں کہ ایک "دربار”ابھی لگنا ہے

Leave a reply