جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کل اثاثہ جات کی تفصیلات دیں گی۔

0
38

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کل اثاثہ جات کی تفصیلات دیں گی۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے سنیئرجج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پرکرپشن کرنے اوراثاثے چھپانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائرفیصلے کی روشنی میں کل کا دن بہت اہم ہے

ذرائع کےمطابق کل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات بتائیں گی اس حوالے سے یہ بھی کہا جارہا ہےکہ قاضی فائز عیسیٰ‌کی اہلیہ کل خود پشں‌ہوسکتی ہیں

 

یاد رہےکہ سپریم کورت نے فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کواپنے تمام اثاثہ جات کی تفصیلات ایف بی آر کو پیش کرنا ہوگی

Leave a reply