جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ کے جج مقرر

0
50
نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ،سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ کے جج مقرر

باغی ٹی وی : جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بالآخر بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کے نام کو سپریم کورٹ میں‌ اعلی عہدے کے لیے منظور کرلیا۔ تاہم ، سندھ ہائیکورٹ کے جونیئر جج کے عہدے پر فائز ہونے سے متعلق معاملہ روک دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کیلئے دو ناموں پر غور کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس محمد علی مظہر کے نام پر غور کیا جائے گا اور بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کے نام پر غور ہوگا۔

واجح رہےجسٹس فیصل عرب اور جسٹس منظور احمد ملک کی ریٹائرمنٹ کے باعث 2 نشستیں خالی ہیں۔

Leave a reply