جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آئینی درخواست، صدر، وزیراعظم کو نوٹس جاری

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آئینی درخواست پر سماعت 8 اکتوبر تک کیلیے ملتوی کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کہا کہ دیکھنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر، وزیراعظم کو استثنا حاصل ہے یا نہیں، عدالت نے صدر،وزیراعظم، وفاق،وزیرقانون،سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل،شہزاد اکبرسمیت دیگرکونوٹس جاری کر دییے، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بتایا گیا کہ منیر ملک بیمار ہیں،ہمارے ایک فاضل جج بھی بینچ میں موجود نہیں ہیں،جسٹس فائزعیسیٰ کےخلاف صدرمملکت نےریفرنس داخل کیا ہے ،درخواست گزار کا موقف ہے کہ صدارتی ریفرنس بدنیتی کی … جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آئینی درخواست، صدر، وزیراعظم کو نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں