جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر اعتراض،اٹارنی جنرل نے بہت بڑی بات کہہ دی

اسلام اباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی عیسی فائز سپریم کورٹ کے سب سے متنازعہ جج بن گئے ، اطلاعات کے مطابق اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے فاٹا ایکٹ 2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 کے حوالے سے سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ میں شامل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا۔ بھارت میں کشمیری نوجوان کو مار مار کرجان سے ہی ماردیا گیا ،ویڈیووائرل چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی تو شروع میں ہی اٹارنی جنرل کیپٹن (ر) انور منصور خان … جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر اعتراض،اٹارنی جنرل نے بہت بڑی بات کہہ دی پڑھنا جاری رکھیں