کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں7 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا گیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ارکان نےمختلف کمپنیوں کو208ارب روپےمعاف کرنےپرسوالات اٹھا دیئے، اجلاس میں گیس انفراسٹرکچرسرچارج کی مدمیں208ارب روپےمعاف کرنےپرطویل بحث کی گئی، حکومتی معاشی ٹیم نے کابینہ ارکان کو معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ معاشی ٹیم اس معاملےپرمکمل تفصیل قوم کےسامنےرکھے، 208ارب روپےمعاف کرنےسےمتعلق حقائق کوتوڑمروڑکرپیش کیاجارہاہے، عمران خان نے کہاکہ گیس انفراسٹرکچرڈیولپمنٹ سرچارج کےحوالےسےحقائق بتاناضروری ہیں، قومی خزانےکی حفاظت کی ذمہ داری خودلی ہے،کسی … کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں