کابل ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال، طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا نماز جمعہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کا کنٹرول ہے ‏کابل میں ائیرپورٹ والی سڑک پر انتہائی ٹریفک جام ہے۔ ہزاروں لوگ ائیرپورٹ کی طرف جا رہے ہیں باوجود یہ کہ ان کے پاس نہ تو ویزہ ہے نانہ ہی باہر جانے کا کوئی پلان۔اس وقت کابل ائیرپورٹ سے ہوائی فائرنگ کی آوازیں بھی آرہی ہیں ،کابل سے باغی ٹی وی کے نمائندہ نے بتایا کہ کابل ایئر پورٹ پرہنگامی سی صورتحال ہے، افرا تفری ہے، لوگ افغانستان چھوڑنے کے لئے گھروں سے نکلے ہوئے ہیں د کابل هوایي ډګر اوسنی وضعیت۔#Kabul #AirportKabul #Afghanistan … کابل ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال، طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا نماز جمعہ پڑھنا جاری رکھیں