صادق آباد کے کچہ کراچی کے علاقے سے تقریباً ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے تین مغوی شہریوں کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق اغوا ہونے والوں میں امان اللہ، فرمان اللہ اور ایک بچہ رضوان شامل ہیں، جنہیں ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔ مغویوں کو احمد پور لمہ کی بستی کٹہ سے بازیاب کرایا گیا۔کارروائی میں بھونگ پولیس، سی آئی اے اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ پولیس نے بتایا کہ اغوا کاروں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری ہیں۔

مغویوں کی بحفاظت بازیابی پر پولیس نے عوام کی حمایت اور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ کچے کے علاقے میں اس سے قبل بھی 13 مغویوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا جا چکا ہے۔

برطانیہ کا شام سے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

چلاس میں گرمی کا 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

افغان بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سہ ملکی ٹی20 سیریز کی تصدیق کر دی

کراچی، گرنے والی عمارت کے ملبے تلے افراد کی تلاش جاری، متاثرہ خاندانوں کی امیدیں قائم

ایبٹ آباد میں 13 سالہ ملازمہ سے مبینہ زیادتی و قتل، ملزم گرفتار

نئے مالی سال میں متوسط طبقے کی گاڑیاں مہنگی، لگژری گاڑیاں سستی

فضائی نگرانی کی صلاحیت ، پاکستان کا چین سے KJ-500 طیارہ خریدنے کا فیصلہ

Ask ChatGPT

Shares: