اسلام آباد ؛ کچنار پارک میں لگے مشہور مجسمے صنف آھن کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

0
43

اسلام آباد ؛ کچنار پارک میں لگے مشہور مجسمے صنف آھن کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا.

پروفیسر طاہر نعیم ملک نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ؛ اسلام آباد آئی ایٹ کے معروف کچنار پارک میں مشہور مجسمے صنف آھن کو نامعلوم انتہا پسندوں نے نفرت انگیزی اور شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ھوئے توڑ پھوڑ کا شکار کردیا. انہوں نے مزید کہا کہ؛
اس واقعہ سے آپ معاشرے میں بڑھتی ھوئی انتہا پسندی شدت پسندی کی لہر کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
https://twitter.com/AkmalGhumman/status/1587709412919107584ان کا مزید کہنا تھا کہ؛ اس اقدام سے عورت کے وجود سے جھلکتی شدید نفرت آپ محسوس کرسکتے ہیں، انہوں نے کہا؛ اسلام آباد کا معروف کچنار پارک جسے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آباد کیا صفائی کا بہترین نظام ترتیب دیا. جبکہ شجر کاری اور خوبصورت پھول پودے اگائے۔ اور ہر لحاظ سے یہ ایک کمیونٹی پارک اور بہترین واکنگ ٹریک ہے۔

اس حوالے سے اکمل گھمن نے لکھا کہ؛ یہ نامعلوم افراد نہیں. سب ان کو جانتے ہیں یہ جگہ جگہ اُگی ہوئی خاردار جاڑیاں ہیں جن کو ہم نے بہت محنت سے برسوں میں سینچا ہے. مکالمہ اور آرٹ کی ترویج اور ہی ان نامعلوم افراد کا تریاق ہے.

جبکہ سی ڈی اے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ؛ اس پر قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی.
مزید یہ بھی پڑھیں؛ شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کے لاکھوں روپے اور زیورات چُرا کر فرار
تجدیدی فیس، ٹیلی کام کمپنیوں سے 9.5 ارب روپے وصول. پی ٹی اے
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
کراچی میں پولیس مقابلے میں ایس ایچ او زخمی، ڈاکو کی ہوئی موت
وزیراعظم کل چین جائیں گے،متعدد یاداشتوں اور معاہدات پر دستخط ہونے کا امکان
زمین کی سطح کے نیچے گرم چٹانوں سے زیادہ موثر توانائی پیدا کی جا سکتی ہے،تحقیق
فارن فنڈڈ فتنے نےانقلاب نہیں خونی مارچ کااعتراف کرلیا ،مریم اورنگزیب

Leave a reply