کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سے نے بڑا اعلان کر دیا او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی کےانسانی حقوق کےمستقل آزادکمیشن نےمقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل قانون مستردکیا،بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون اوآئی سی اور سلامتی کونسل قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، او آئی سی کمیشن نے اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے بھارت پردباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے، او آئی سی کمیشن نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادوں … کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں