کل کہیں گے افغانستان سے سگنل آرہے ہیں تو ہم کیا کرینگے؟ دعازہرہ کیس میں عدالت کے ریمارکس
کل کہیں گے افغانستان سے سگنل آرہے ہیں تو ہم کیا کرینگے؟ دعازہرہ کیس میں عدالت کے ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی سندھ ہائیکورٹ میں آج بھی سماعت کے دوران دعا کو پیش نہ کیا جا سکا، پولیس نے نمرہ کو پیش کر دیا، دعا زہرہ کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت میں کہا کہ دعا زہرہ مانسہرہ کے قریب کسی مقام پر ہے پولیس سے کوئی ان کی مدد کررہا ہے چھاپے کی اطلاع لیک ہو جاتی ہے ڈی آئی جی ہزارہ کو طلب کر کے رپورٹ لیں، سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ڈی آئی جی ان کی مدد کر رہے ہیں، کیا دوسرے صوبے کی پولیس بھی ہمارے دائرہ کار میں آتی ہے ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ڈی آئی جی مدد کر رہا ہے پولیس والے اور وکلاء ان کی مدد کر رہے ہیں عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہم ڈی آئی جی ، ایس ایس پی کو حکم دے سکتے ہیں ؟ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ وہاں کے افسران آئی … کل کہیں گے افغانستان سے سگنل آرہے ہیں تو ہم کیا کرینگے؟ دعازہرہ کیس میں عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں