کل شام اسلام آباد میں کیا ہوا ؟ مبشر لقمان نے اندر کی بات ظاہر کر دی

0
25
سیلاب سے اموات،نقصانات،مگر سیاستدان آپس کی لڑائیوں میں مصروف، مبشر لقمان پھٹ پڑے

کل شام اسلام آباد میں کیا ہوا ؟ مبشر لقمان نے اندر کی بات ظاہر کر دی
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی پی این این میں پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ کل رات آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، اس میں کافی ان بن ہوئی ہے، آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے صدارت کا عہدہ مانگ لیا ،اور کہا کہ مجھے صدر بننے دیں، اس پر مولانا نے انکار کر دیا، اس کے بعد پیپلز پارٹی کی دو رکنی کمیٹی رات کو مولانا فضل الرحمان کے پاس گئی اور منانے کی کوشش کی، اس میں قیوم سومرو بھی شامل تھے، لیکن مولانا نے انکار کر دیا اور کہا کہ ڈیڑھ مہینہ پہلے میں نے کہا تھا کہ صدر بننا ہے تو میں نے ہی بننا ہے اور الیکشن لڑنا ہے، صدر کے لئے سادہ اکثریت چاہئے ہوتی ہے، تو فیصلہ ہوا کہ بلاول زرداری فوری طور پر لندن جائیں گے اور نواز شریف سے ملاقات کریں گے ، اس ملاقات میں وہ نواز شریف سے بات کریں گے کہ صدر کے عہدے کے لئے مسلم لیگ ن انہیں ووٹ دے

نصراللہ ملک نے کہا کہ کچھ دنوں تک بہت سی چیزیں سامنے آ جائیں گی، پنجاب میں جو کچھ ہو رہا ہے اچھا نہیں ہے چودھری صاحبان کے لئے، یہ بڑا منفی پہلو ہے، یہ انکی سیاست کے لئے نقصان دہ ثابت ہو گا، عمران خان شاید اگلے الیکشن میں چودھری برادران کو ساتھ لے کر چلنے کے لئے تیار نہ ہوں، سالک چودھری ن لیگ کے پاس جا چکے، انکے اندرونی معاملات ہوں، گجرات کی سیٹ مونس الہیٰ لینا چاہتے ہیں اور چکوال کی سیٹ سالک، دونوں کے لئے مشکل ہو جائے گا،

تین دفعہ شریفوں نے وعدے لئے جو کبھی پورے نہ ہوئے،پرویز الہیٰ پھٹ پڑے

ہماری آفر پرویز الہیٰ نے مانی،دعا خیر کی پھر عمران کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہو گئے،خواجہ آصف

پنجاب اسمبلی میں دوبارہ جھگڑا ،پرویز الہیٰ بھی زخمی ہو گئے

پنجاب اسمبلی اجلاس، تصادم کے بعد پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

زخمی ہونے کے بعد پرویز الہیٰ کی ہاتھ اٹھا کر بددعا، ویڈیو وائرل

حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، شہزاد اکبر کو کیوں نکالا؟

عمران خان کے مشیر بیرون ملک روانہ

میری جان سے زیادہ پاکستان کی آزادی ضروری ، فوری الیکشن چاہتے ہیں ، عمران خان

کراچی جانے کیلئے عمران خان کو جہاز کس نے دیا؟ بحث چھڑ گئی

پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

ایسی کون سی دوائی ہے جس سے 24 گھنٹوں میں ٹوٹا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا؟ حمزہ شہباز

Leave a reply