کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب، کس نے کیا اہم کردار ادا،شیخ رشید نے بتا دیا
کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب، کس نے کیا اہم کردار ادا،شیخ رشید نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہوا ہے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں میں بات چیت چل پڑی ہے امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوا ہے، مذاکرات کا دوسرا دور آج دوبارہ ہوگا۔ کالعدم ٹی ایل پی نے 11 یرغمالی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے، کالعدم ٹی ایل پی کے لوگ جاچکے اور پولیس بھی پیچھے ہٹ گئی ہے، 192 ناکوں میں ایک ناکہ رہ گیا تھا اس میں بھی بہتری آگئی ہے، مذاکرات کی کامیابی میں حکومت پنجاب کا اہم کردار ہے۔ دوسری جانب کالعدم تحریک لبیک کے مرکز یتیم خانہ چوک میں گزشتہ روز جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں رکھی گئی ہیں،کالعدم جماعت کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے جیل سے اپنے ایک تحریری پیغام میں کہا کہ کارکنان گھروں کو چلے جائیں، شوریٰ اپنے آپ کو قانون کے حوالے … کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب، کس نے کیا اہم کردار ادا،شیخ رشید نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں