fbpx

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیرصدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے

سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکر بھی اجلاس میں شریک ہیں ،اجلاس میں کالعدم ٹی ایل پی نظر ثانی کی درخواست کا جائزہ لیا جارہا ہے، اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے میڈیا بریفنگ بھی متوقع ہے ، اجلاس میں تحریک لبیک پر پابندی کے حوالہ سے اہم فیصلے متوقع ہیں، اطلاعات کے مطابق آج کے اجلاس میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو پابندی ہٹانے کی درخواست کو دیکھے گی وزارت داخلہ پنجاب حکومت سے بھی مشاورت کرے گی کیونکہ پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کی

تحریک لبیک نے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک لبیک پر سے پابندی ختم کی جائے، تحریک لبیک سیاسی جماعت ہے اور الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے، 2018 کے الیکشن میں بھی حصہ لیا اور ڈسکہ ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک کا امیدوار تیسرے نمبر پر آیا، تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ غلط ہے پابندی ختم کی جائے

ی ایل پی کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی اور دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا تھا کہ تحریک لبیک کے پاس ایک ماہ کا وقت ہے وہ درخواست دے سکتے ہیں شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 210 ایف آئی آر قانونی پراسیس سے گزریں گی، سعد رضوی کا کیس بھی شامل ہے کالعدم قرار دی گئی تنظیم نے 30 دن میں جواب داخل کرنا ہے، ایک کمیٹی بنے گی جو کیس کا فیصلہ کرے گی، رہائی پانےوالوں میں سے زیادہ کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے،پولیس والے بھی زخمی ہوئے ، تحریک لبیک کے لوگ بھی جاں بحق ہوئے،ہم نےٹی ایل پی کوکالعدم قراردیاہے وہ 30 دن میں اپیل کرسکتے ہیں اپیل پر ایک کمیٹی بنے گی جو اس کا فیصلہ کرے گی،جو شخص قانون کو ہاتھ میں لے گا قانون اسے ہاتھ میں لے گا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ہو گی اسمبلی میں پیش

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی رہا؟

کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان

کالعدم جماعت سے پابندی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کیخلاف ایسا کام کر دیا کہ حکومت کو بھی اجلاس بلانا پڑ گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.