fbpx

کلرسیداں والوں نے وزیراعظم کو چارپائی پر بٹھا دیا، رکن اسمبلی کو بھی تقریب میں جانے سے روک دیا گیا

کلرسیداں والوں نے وزیراعظم کو چارپائی پر بٹھا دیا، رکن اسمبلی کو بھی تقریب میں جانے سے روک دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کلر سیدان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستحقین کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دے رہے ہیں،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا فرض ہوتا ہے کمزور طبقے کی مدد کرے، پوری کوشش ہے رقم مستحق افراد کو دی جائے،احساس پروگرام میں فنڈز کی تقسیم منصفانہ کی ہے ،کوئی نہیں کہہ سکتا احساس پروگرام میں رقم کی تقسیم غیر منصفانہ کی،غیر مستحق تیس ہزار افراد کو اسکیم سے نکالا جا چکا ہے،نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر کام شروع ہوچکا ہے،

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ احساس کفالت پروگرام شفاف ہے، کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم بھی مزدورطبقے کیلئے ہے،اخوت کیساتھ مل کر کمزور طبقے کیلئے گھر بنانے میں مدد کریں گے مستحقین کوسود کے بغیرقرض فراہم کریں گے مستحقین کوچھوٹے کاروبار کیلئے مدد فراہم کریں گے مستحقین کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دے رہے ہیں، حکومت کا فرض ہوتا ہے کمزور طبقے کی مدد کرے، اخوت ادارے کے ساتھ مل کرآپ کوچھت فراہم کریں گے

کورونا کے دوران لبنان کی حکومت نے سیاسی بنیادوں پرپیسے بانٹے تھے،لبنان میں پیسے کی منصفانہ تقسیم نہیں کی اس لیے لوگ وہاں مظاہرے کررہے ہیں،کوروناکے دوران سندھ میں آبادی کے لحاظ سے زیادہ پیسہ دیا گیا،پسند ناپسند یا سیاسی بنیادوں پر کسی کو بھی احساس پروگرام کی رقم نہیں دی بلکہ اس صرف اور صرف میرٹ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کلر سیدان کے موقع پر تحصیل بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے بھر کو سیل کر دیا گیا ہے

وزیراعظم کی آمد سے قبل علاقہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ، پارٹی عہدیداران یا کارکنان تقریب میں شرکت نہیں کر سکے، کلرسیداں پی ٹی آئی قیادت کو بھی داخلے کی اجازت نہ مل سکی ،گاوں کا دیسی ماحول دکھانے کے لیے چارپائیاں لگائی گئی تھیں

وزیراعظم عمران خان کی کلرسیداں چوکپنڈوڑی آمد پر ایم این اے صداقت علی عباسی کو بھی مرکزی گیٹ پر روک لیا گیا. تقریب میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان صداقت علی عباسی سے ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

لاک ڈاؤن ،امداد دینے کے بہانے حکومت نے غریبوں سے 9 کروڑ وصول کر لیے

احسن اقبال کا احساس پروگرام بارے جھوٹ، باغی ٹی وی نے کیا بے نقاب

وزیر اعظم عمران خان آج ضلع راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم مستحقین سے بات چیت کریں گے اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کریں گے۔

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

کرونا لاک ڈاؤن،دنیا والو…اب کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہو گیا ہو گا. وزیراعظم

عالمی برداری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربھارت سے جواب طلب کرے، وزیراعظم

احساس کیش پروگرام، کرپشن پر 366 مقدمے، 440 ملزمان جیل میں،قائمہ کمیٹی نے ثانیہ نشتر کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا

وزیراعظم نے ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کر دیا،پودا بھی لگایا

وزیراعظم کے دورے سے قبل ” دیسی ماحول” دکھانے کے لیے کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.