کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں
کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کے سامنے مسلح شخص کی آمد، پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بھی اسوقت پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہیں اور پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ایسے میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلح شخص کی آمد پر پولیس حکام کی دوڑیں لگ گئیں، پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا اور تھانے منتقل کر دیا عوام دشمن منی بجٹ کے خلاف PMLN کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج شروع پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عوام دشمن بجٹ کے خلاف عوامی احتجاج می عوام کی بڑی تعداد موجود ہے احتجاج میں آنے والے عوام کو روکا جا رہا ہے فسطائی ذہنیت کے نتیجے میں کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کی ذمہ دار حکومت ہوگی pic.twitter.com/WRdYWoAAiX — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) January 13, 2022 اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے منی بجٹ کے خلاف احتجاج بھی جاری تھا، مسلح شخص کلاشنکوف لئے احتجاج میں داخل ہوا، پولیس نے بڑی تگ و دو کے بعد مسلح شخص کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے گرفتار کرلیا، … کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں