کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے دکھائی پھر ہٹ دھرمی

کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے موقع گنوا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے جمعہ کو تین بجے قونصلر رسائی دی جائے گی اور ملاقات کروائی جائے گی لیکن بھارت نے ملاقات کرنے کے لئے شرائط عائد کیں اور موقع گنوا دیا بھارت سرکار نے پاکستان کو کلبھوشن سے ملاقات کے لئے شرط عاد کی کہ بغیر کسی رکاوٹ کے کلبھوشن تک رسائی دی جائے، پاکستان نے بھارت کا مطالبہ مسترد کر دیا،اور کہا کہ جاسوس تک رسائی بغیر رکاوٹ کے نہیں دی جا … کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی، بھارت نے دکھائی پھر ہٹ دھرمی پڑھنا جاری رکھیں