کل کا انتظار کیوں؟ ویڈیو ہے تو آج ہی سامنے لاؤ،وفاقی وزیرعلی زیدی کا چیلنج

0
41

کل کا انتظار کیوں؟ ویڈیو ہے تو آج ہی سامنے لاؤ،وفاقی وزیرعلی زیدی کا چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ میں نے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سے سادہ سوال کیا،

علی زیدی کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ نے انگریزی میں کہا میں آ پ کو جوابدہ نہیں ہوں،میں نے وزیراعلیٰ سے 3 بار ایک ہی سوال کیا لیکن جواب نہیں دیاگیا،میں نے اجلاس میں یہ بات ضرور کی کہ آپ لوگ منافق ہیں ،اجلاس میں سوال میرا حق تھا میں کھانا کھانے یا باتوں کے لیے تو نہیں گیا تھا

علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ آپ نے کراچی کےلیے کیاتوکچھ نہیں اور وفاق سے مانگ پر زور دے رہے ہو،آپ نے کام کرنا تو نہیں اور آپ کاکرپشن عروج پر ہے ،ایک وزیرنے کہا ہمارے پاس ویڈیو ہے ہم منظر عام پر لائیں گے،آپ ویڈیو جاری کرنے میں دیر نہ کریں کراچی کو تبادہ و برباد کرنے میں پیپلز پارٹی نے بڑا کردار اداکیا،

وفاقی وزیر علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ سعید غنی کے بھائی نے ایک منصوبے میں دونمبری کی ،کے فور ہو یا سرکلر ریلوے ہرچیز وفاق کی ذمہ داری بنادی گئی ،اٹھارہویں ترمیم کے بعد آپ ہی نے صوبے کو سنبھالنا تھا آپ وفاق سے صحیح کرنے کی بات کرتے ہیں

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں

جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینا قابل افسوس،سراج الحق

دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے علی زیدی کے بیان کو بچکانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں علی زیدی کا رویہ درست نہیں تھا۔

سمندر کے قریب زمینوں پر قبضے کرکے بیچ دی گئیں،علی زیدی کا انکشاف

بی بی سی کا نوازشریف کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ایسا انٹریوکہ ڈارجی پانی پانی ہوگئے

واضح رہے کہ کچھ روز قبل رابطہ کمیٹی میٹنگ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان نوک جھونک ہوئی تھی جس پر دونوں نے وزیر اعظم کو ایک دوسرے کی شکایت کی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے رابطہ کمیٹی میٹنگ میں مراد علی شاہ سے سخت لہجے میں بات کی جس پر مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ علی زیدی نے میٹنگ میں پارلیمانی زبان اور رویئے کا لحاظ نہیں کیا۔ خط میں کہا گیا کہ علی زیدی میٹنگ میں انتہائی تکبر اورغرور سے وزیراعلیٰ کو مخاطب کرتے رہے اور میں خط کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہا ہوں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے علی زیدی کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ بلاول بھی دیکھتے رہ گئے

Leave a reply