کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

0
22

کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کلر کہار کی پہاڑیوں پر تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا

عدالت نے حکم دیا کہ کلر کہار میں ہاوَسنگ سوسائٹیز سمیت کوئی تعمیرات نہ کی جائیں،سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کلر کہار کی پہاڑیوں پر درخت لگائے جائیں،کلر کہار میں نجی و سرکاری تمام ایریا پر تعمیرات نہیں ہونگی،

دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 430 ملین درختوں کا لگنا ناقابل فہم لگتا ہے،اگر 430 ملین درخت لگ چکے ہوتے تو ملک کی تقدیر بدل جاتی،430ملین درختوں کے لگنے سے ہمارا موسم بدل جاتا،رپورٹ جمع کرائیں کہ درختوں کی دیکھ بھال اور تحقیقات کون کر رہا ہے؟

چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی سے استفسار کیا کہ 430 ملین درخت کہاں سے لائے گئے؟ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ اپنے ملک کی نرسریوں سے تمام درخت منگوائے ہیں،جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عجیب بات ہے اتنے زیادہ درخت نرسریوں میں کیسے پڑے ہوئے تھے؟ پنجاب،سندھ اور دیگر صوبوں کے مختلف شہروں میں سانس لینا مشکل ہے،اتنی گندگی ہے ملک میں کہ بندہ سانس نہیں لے سکتا،

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مجسٹریٹ بھجوا کر 430 ملین درخت لگنے کی تحقیقات کروائیں گے ،430 ملین درختوں کو چیک کرائیں گے، کس نسل کا درخت کس علاقے میں لگایا گیا، 10 ارب تو بہت بڑی بات ہے، کراچی لاہور پشاور جاتے ہیں ایک درخت لگا نہیں دیکھا، عدالت نے کیس کی مزید سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی،آئندہ سماعت پر سیکرٹری پلاننگ اور سیکرٹری جنگلات بھی طلب کر لئے گئے

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

کہیں پر کوئی درخت نہیں لگا،سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہونگے،کام نہیں کرینگے تو جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی،چیف جسٹس

Leave a reply