کم مزدوری دینے پر مالک کو قتل کرنیوالے ملازم کو عدالت نے سنائی سزا

کم مزدوری دینے پر مالک کو قتل کرنیوالے ملازم کو عدالت نے سنائی سزا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کم مزدوری دینے پر ملازم نے مالک کو قتل کیا تو عدالت نے سزا سنا دی سندھ ہائیکورٹ نے کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی ،عدالت نے ملزم کی سزاکو سزائے موت سے کم کرکے عمر قید میں تبدیل کردیا سندھ ہائیکورٹ میں کم مزدوری دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزم نے دیہاڑی … کم مزدوری دینے پر مالک کو قتل کرنیوالے ملازم کو عدالت نے سنائی سزا پڑھنا جاری رکھیں