کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ‏ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ ایک گھنٹے میں گرفتارکر لیا پولیس نے متاثرہ بچیوں کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا،ایس ایچ او تھانہ ریس کورس عمران عباس نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابد حسین کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس کے مطابق ‏ریس کورس پولیس نے کم عمر بچیوں سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی … کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں