کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

0
41

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں 6 سالہ بچی سیما کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،نوشہرہ کے گاؤں حمزہ رشکئی میں تین روز قبل لاپتا ہونے والی 6 سالہ بچہ سیما کی بوری بند لاش گزشتہ روز ویران پولٹری فارم سے برآمد ہوئی تھی۔ ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین کے مطابق ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، ملزم بچی کا پڑوسی ہے، ملزم نے شناخت چھپانے کے لیے بچی کو قتل کیا۔

https://twitter.com/Subhan__Ali1/status/1295418201241722886

ڈی پی او نوشہرہ کا کہنا ہے کہ بچی کی تلاش میں ملزم بھی رشتے داروں کے ساتھ ساتھ تھا، ملزم کے کپڑے اور دیگر شواہد بھی فرانزک لیب بھجوا دئیے گئے ہیں۔ بچی کے گھر کے آس پاس کئی افراد سے پوچھ گچھ کی اور گھروں کی تلاشی لی، ایک گھر سے دھلے ہوئے کپڑے ملے جس پر نشانات موجود تھے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

ملزم سید علی عرف جانان حمزہ رشکہ کو شامل تفتیش کیا گیا تو اس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، پولیس کے مطابق بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

Leave a reply