کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار فراہمی کے اقدامات میں تیزی

0
54

کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار فراہمی کے اقدامات میں تیزی کی گئی۔
10 ہزار نوجوان مرد خواتین اور خواجہ سراوں سمیت خصوصی افراد کو بھی رقم ملی گئی۔کامیاب جوان پروگرام کیسے معذور نوجوانوں کا سہارا بنا؟

معاون خصوصی عثمان ڈار نے خصوصی ڈاکومنٹری ٹویٹر پر پوسٹ کر دی۔معذور نوجوان حیدر علی نے حکومتی تعاون سے اپنے روزگار کا خواب پورا کر لیا۔
معذوری کے باعث مالی حالات پریشان کن تھے۔ایم اے تعلیم حاصل کی مگر معذوری کے باعث روزگار نہ مل سکا۔

کامیاب جوان پروگرام کے بارے میں پتا چلا تو قرض کیلئے اپلائی کیا۔1 ماہ میں بغیر کسی سفارش اور ضمانت کےکاروبار کیلئے قرض مل گیا۔کامیاب جوان کی ٹیم کا شکرگزار ہوں کہ وہ میرا بازو بنے۔معاون خصوصی عثمان ڈار کا بیان وزیراعظم کی سرپرستی میں کمزور طبقے کی خوشحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔

حیدر علی بہت سے نوجوانوں کیلئے ایک زبردست مثال ہیں۔منصوبہ معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے طبقات کو مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔قرضہ سکیم سے اب تک دس ہزار سے زائد افراد کو ساڑھے آٹھ ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔

حیدر علی سمیت معاشرے کے ہزاروں خاندانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام اُمید کی کرن ثابت ہو رہا ہے۔آئندہ چند ماہ میں ہزاروں نوجوانوں کو رقم کی تقسیم کا عمل مکمل کیا جائیگا۔وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق قرض کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا بجی فیصلہ ہو۔

Leave a reply