کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم انتخابات میں جیت کے قریب ہیں،

میٍڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ‌ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے پر امریکی عوام کا مشکورہوں ،ہم کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،فلوریڈا اور ٹیکساس میں کامیاب ہوگئے ہیں،ہم جارجیا اور نارتھ کیرولینا میں جیت کے قریب ہیں بڑی کامیابی پر جلد بیان دوں گا،

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ٹیکساس میں ہم نے 70 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کیے مشی گن میں بھی ہم بہت آگے ہیں ،کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے،انتخابات کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں،شاندار حمایت پر امریکی عوام کا شکریہ،اوہائیو سے مجھے محبت ہے اور وہاں بھی کامیابی حاصل کی، ووٹنگ نتائج کو روکنے پرسپریم کورٹ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا یہ دھوکہ ہے،انتخابات ہماری قوم کے لئے ایک بڑا فراڈ ہے،تمام تر تحفظات کے باوجود ہم الیکشن جیت چکے ہیں،

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ یا جوبائیڈن کو صدارت سنبھالنے کے لیے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹس کی ضرورت ہے، پولنگ کے مکمل نتائج آنے اور ان کے حتمی سرکاری اعلان کے لیے رواں سال 14 دسمبر کی تاریخ رکھی گئی ہے۔

امریکی انتخابات، نتائج آنا شروع، امریکہ میں بھی تبدیلی نظر آنے لگی

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا میرے لیے صدارتی الیکشن ہارنا آسان نہیں، آج ایک شاندار رات ہوگی لیکن سیاست میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ٹیکساس، فلوریڈا، ایری زونا میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے، جیت آسان اور ہار بہت مشکل ہوتی ہے، انتخابی نتائج کا اعلان جلد ہونا چاہیے، ارلی ووٹنگ امریکا کے لیے خطرناک ہے، جیت یا ہار کی تقریر ابھی تیار نہیں، پورے ملک سے بہت اچھے نتائج آ رہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.