اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشانت سنگھ کی افسوسناک موت کے حوالے سے فلم انڈسٹری کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا

معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشانت سنگھ کی افسوسناک موت کے حوالے سے فلم انڈسٹری کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا۔ باغی ٹی وی : ۔ سوشانت سنگھ کی موت کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں موجودہ بیانیے میں اداکارہ نے سوشانت سنگھ کی افسوسناک موت کے حوالے سے فلم انڈسٹری کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیاحقیقت کو چھپانے کے ساتھ ساتھ وہ وجہ بھی چھپائی گئی جس کے باعث سوشانت سنگھ اس انتہائی اقدام پر مجبور ہوئے https://www.instagram.com/tv/CBe-bORls8w/?igshid=zcg5blduasfu ویڈیو … اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشانت سنگھ کی افسوسناک موت کے حوالے سے فلم انڈسٹری کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا پڑھنا جاری رکھیں