کنول آفتاب کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا یا خود کیا:وجوہات کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری

0
45

لاہور: کنول آفتاب کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا یا خود کیا:وجوہات کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ،اطلاعات کے مطابق معروف ٹک ٹاک سٹاراور ہوسٹ کنول آفتاب کا فیس بک اکانٹ ہیک ہوگیا، اپنے ایک پیغام میں کہتی ہیں کہ کوئی بھی میسج موصول ہو تو براہ کرم اسے رپورٹ کریں۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پریہ بھی قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کنول آفتاب نے خود یہ ڈرامہ کیا ہے اوراس کی وجہ انکے فیس بک اکاونٹ سے کچھ نازییا تصاویراوروڈیوزشیئرہوگئی تھیں‌

پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔اس حوالے سے کنول آفتاب نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔

کنول آفتاب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ کسی نے میرا فیس بک اکانٹ ہیک کرلیا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو میرے فیس بک اکاؤنٹ سے کسی بھی قسم کا کوئی میسج موصول ہو تو براہِ کرم اسے رپورٹ کریں

Leave a reply