کپڑوں کے ساتھ اب میچنگ ماسک کی ضرورت ہے عائزہ خان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طور پر سرجیکل ماسک کے بجائے لوگوں کو لباس سے میچنگ ماسک پہننے کا مشورہ دیا باغی ٹی وی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طور پر سرجیکل ماسک کے بجائے لوگوں کو لباس سے میچنگ ماسک پہننے کا مشورہ دیا دنیا بھر میں کورونا وبا کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے لوگوں کو فیس ماسک لگانے اور بار بار ہاتھ دھونے کا مشورہ دیاجارہا ہے تاہم فیس ماسک کی بڑھتی مانگ کے پیش نظر یہ نایاب ہوگئے ہیں پاکستان میں یا تو سرجیکل ماسک دستیاب ہی نہیں یا پھر اتنے مہنگے ہیں کہ لوگوں کی پہنچ سے دور ہیں https://www.instagram.com/p/B_c1YeIAWef/?igshid=wq6pq5fh7arw ایسے میں اداکارہ عائزہ خان نے لوگوں کو سرجیکل ماسک کی بجائے اپنے لباس سے میچنگ کپڑے کا بنا ہوا ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنے کپڑوں سے میچ ماسک پہنا ہوا ہے ان تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ تمام … کپڑوں کے ساتھ اب میچنگ ماسک کی ضرورت ہے عائزہ خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں