کپتان نے قوم کی چیخیں نکلوا دیں
کپتان نے قوم کی چیخیں نکلوا دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موسم گرم ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا پارہ مزید ہائی کر دیا گرمی کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں لوڈشیڈنگ میں بھی تیزی آ گئی، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت متعدد شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہو چکے ہیں، ہر گھنٹے بعد بجلی کا جانا اور گرمیوں کے آغاز میں ہی ایسا پریشان کن ہے، شہری وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ کو بھی اسی کے ساتھ جوڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ بھی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سازش ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ ابھی تو گرمی کا آغاز ہے اور درجہ حرارت قابل برداشت ہے مگر درجہ حرارت بڑھتے اور ماہ رمضان شروع ہوتے ہی ناجانے کیا کیا جائے گا، سچ پوچھیے تو عمران خان نے جانے سے پہلے عوام کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے چیخیں ہی نکلوا دی ہیں لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے شہر میں ہر گھنٹے بعد بجلی بند ہونے لگی بجلی کی بندش سے واسا کے ٹیوب ویل بھی بند ہوگئے … کپتان نے قوم کی چیخیں نکلوا دیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں