شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

0
70
شہر-قائد-سے-کالعدم-تنظیم-کے-دو-دہشت-گرد-گرفتار #Baaghi

شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کی ہے اور دہشتگرد حفیظ پندرانی اور محمد صدیق کا داماد جو افغانستان سے دہشت گردی کی ٹریننگ لے کر آیا تھا کو گرفتار کر لیا ہے

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے نیوٹرک اسٹینڈ ماڑی پور اڈا ہاکس بے روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں بنام نسیم اللہ عرف نسیم ولد عبدالشکور اور محمد عیسٰی عرف مولوی ادریس عرف حکیم لقمان ولد عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان سے دو عدد پستول و راونڈ برآمد کر لیے دونوں ملزمان افغانستان کے علاقے شور آوک/برامچہ سے دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی جبکہ ملزمان چھوٹا بڑا اسلحہ اور بارودی مواد کے زریعے دھماکے کرنے میں مہارت رکھتے ہیں

مزید معلومات پر پتہ چلا کے ملزمان نسیم اللہ کالعدم داعش کے ہلاک دہشتگرد خفیظ پندرانی اور محمد صدیق کا داماد ہے دونوں دہشتگردوں کی بیٹیوں سے شادی کی ہوئی ہیں جوکہ مختلف اوقات میں اسلحہ وبارود کی نقل و حرکت میں مدد فراہم کرتی ہیں جبکہ ملزم نسیم اللہ 2013 میں عبداللہ بروہی کے کہنے پر کوئٹہ سے خضدار اسلحے اور بارود سے بھری ڈاٹسن لے کر گیا جو کہ اس نے عبداللہ بروہی کے حوالے کی دونوں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ملزمان کو مزید انٹروگیٹ کیاجارہا ہے متعلقہ تھانہ جات کو اطلاع دی گئی ہیں ملزمان سے مزید تفتیش و معلومات حاصل کی جارہی ہے

قبل ازیں گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے بلوچستان میں ایک بڑی کاروائی کے دوران مبینہ خود کش بمبار سمیت تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے ملزمان رواں ماہ گوادر خود کش حملے کی سہولت کاری میں ملوث تھے جبکہ واقعے کا ماسٹرمائنڈ ہمسایہ ملک میں موجود ہے

پنجاب میں دہشت گرد عناصر ایک بار پھر متحرک،پانچ اضلاع سے دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کاروائی، مردان خود کش حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

ایم کیو ایم کے کونسے رہنما لڑکوں کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیجتے تھے؟ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا انکشاف

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر خالد مقبول صدیقی کب بھارت گئے؟ مصطفیٰ کمال نے بڑے انکشافات کر دیئے

کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے

کرونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکار ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی

Leave a reply