کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردی کے حملے کے دوران شہید ہونیوالے سب انسپکٹر محمد شاہد ولدعارف کی نمازجنازہ پولیس ہیڈ کوارٹرزگارڈن میں ادا کردی گئی اس موقع پرپولیس کے خصوصی دستے نےشہید سلام پیش کیااورپھولوں کی چادرچڑھائی۔ نمازجنازہ میں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی،آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر،ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے علاوہ پولیس اور رینجرز کے سینئر افسران شہیدکے ورثاء اوراہلیان علاقہ نےکثیرتعداد میں شرکت کی۔ آئی جی سندھ نے شہید پولیس افیسر کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئےمحکمہ پولیس کے لیئے شہید … کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں