کراچی ائیرپورٹ کے قریب گاڑی برساتی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں جاں بحق

0
25

کراچی ائیر پورٹ کے قریب گاڑی برساتی نالی گرگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 بچیاں جاں بحق جبکہ 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ملیر کا رہائشی خاندان ائیرپورٹ پر کسی کو چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔گاڑی سڑک کنارے موجود برساتی نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جن کی عمریں 4 اور 6 سال ہیں۔حادثے میں ماں سمیت 3 خواتین زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتققل کردیا گیا۔

Leave a reply