*کراچی بلال کالونی میں پی ٹی ائی کے MNA فہیم خان اور MPA گوہر خٹک کا ایک اور وعدہ پورا*

0
33

7000 روڈ پر کام کرتے ہوئے اپر لانڈھی کی سیوریج لاٸن جس میں بلال کالونی A.Bاور الہ آباد کا سیوریج کا پانی گزارتا ہےمکمل طور پر بند ہوگی تھی
جس کی وجہ سے پورا یوسی 32 خاص طور پر سیکٹر 8.A اور 8.B کا سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا
جس کی لئے PTI ڈسٹرکٹ کورنگی کے پریذیڈنٹ گوہر خٹک صاحب کی ہدایات پر بروقت اقدام کرتے ہوئے ٹھیکیدار کو ہدایت دیں کہ اب اس جگہ پر دو نئے چیمبر اور 200 فٹ کے پائپ فلفور ڈلوائےجائیں۔
دو دن میں پائپ بھی آگئے اور انشااللّہ کل سے اس پر کام بھی شروع ہو جائے گا جس سے سیکٹر 8.A اور سیکٹر 8.B کے سیوریج کا مسئلہ انشاءاللہ حل ہو جائے گا۔

Leave a reply