کراچی دھماکہ، عمارت تباہ،3 اموات، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، عوام کی بڑی تعداد جمع ہو چکی ہے،ایدھی، چھیپا سمیت دیگر امدادی رضا کار بھی موقع پہنچ چکے ہیں اطلاعات کے مطابق دھماکے مین 3 افراد … کراچی دھماکہ، عمارت تباہ،3 اموات، مزید ہلاکتوں کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں