کراچی دھماکہ. دھماکے کے بعد کے ابتدائی مناظر،ویڈیو سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے مسکن چورنگی میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلیٹ گر گیا ہے اور مٹی کا طوفان اڑ رہا ہے، ویڈیو بنانے والا شخص کہتاہے کہ اللہ نے آج بچا لیا، مسکن میں آج بلاسٹ ہوا، پورا فلیٹ اڑ گیا ہے، شاید کسی ہوٹل کی وجہ سے یہ ہوا ہے کراچی کےعلاقےگلشن اقبال بلاک 7 میں مسکن چورنگی پر 4 منزلہ عمارت کے میزنائن فلور پر دھماکے کے بعد کے ابتدائی مناظر۔ pic.twitter.com/zOh3BZXY4u — Karachi Alerts (@Khi_Alerts) October 21, … کراچی دھماکہ. دھماکے کے بعد کے ابتدائی مناظر،ویڈیو سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں