*کراچی حسین ہزارہ گوٹھ کا بڑا دیرینہ مسئلہ حل*

حسین ہزارہ گوٹھ کا سیوریج کا مسئلہ، جو پیپلز پارٹی کی نا اہل سندھ حکومت پچھلے 13 سال میں حل نہیں کر سکی اس کو ایم این اے عالمگیر خان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خصوصی فنڈ سے صرف 2 سال میں حل کر دکھایا۔
جس سے علاقہ مکین کافی خوش ہیں یہاں بارش کا پانی مہینوں مہینوں ان کے گھروں میں کھڑا رہتا تھا۔ اہل محلہ والوں نے اپنے منتخب ایم این اے عالمگیر کا دل سے شکریہ ادا کیا۔
*شکریہ ایم این اے عالمگیر خان*

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.