کراچی جانے کیلئے عمران خان کو جہاز کس نے دیا؟ بحث چھڑ گئی

کراچی جانے کیلئے عمران خان کو جہاز کس نے دیا؟ بحث چھڑ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ شب کراچی کا دورہ کیا اور جلسہ سے خطاب کیا عمران خان کراچی نجی طیارے پر گئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ طیارہ کس کا ہے ؟ عمران خان کو طیارہ کس نے دیا ؟ کرائے پر لیا ہے تو ادائیگی کس نے کی؟ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے چارٹر طیارے کے لئے رقم دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین نے دی تھی چارٹر طیارے کیلئے نجی ایوی ایشن کمپنی کو 29 لاکھ روپے ادا کئے گئے عمران خان جس جہاز میں کراچی گئے، وہ جہاز اینگرو گروپ کی ملکیت ہے اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر وہاں ملازم رہے ہیں اور انہوں نے اس کمپنی میں کام کیا ہے، اینگرو گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ طیارہ جو سابق وزیراعظم عمران خان کو لے کر کراچی گیا تھا یہ اینگرو گروپ کی ملکیت ہی ہے لیکن اس کو کرائے پر حاصل کیا گیا ہے With regards to media speculation … کراچی جانے کیلئے عمران خان کو جہاز کس نے دیا؟ بحث چھڑ گئی پڑھنا جاری رکھیں