کراچی کے مسائل،اراکین کے وزیراعظم کو شکوے،خود کراچی جاؤں گا ،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی کے مسائل کے حوالہ سے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اگلے ہفتے کراچی جائیں گے،گورنر سندھ کی وطن واپسی پر وزیراعظم کے دورہ کراچی کو حتمی شکل دی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان کو کراچی کا فضائی دورہ بھی کرایا جائے گا،اجلاس میں پارٹی ارکان نے وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگا دئیے، اراکین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کیا کہ سندھ حکومت … کراچی کے مسائل،اراکین کے وزیراعظم کو شکوے،خود کراچی جاؤں گا ،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں