کراچی کے مسائل، وزیراعظم ہفتہ کو کریں گے دورہ، علی زیدی کا اعلان

عمران خان ہفتہ کو کراچی کا دورہ کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی ہے، وفاقی حکومت مداخلت نہیں سندھ حکومت کی مدد کرناچاہتی ہے،وزیراعظم کی کراچی آمدپرارکان اسمبلی سے ملاقات بھی ہوگی،وزیراعظم کی آمد سے پہلے اسٹریٹجک کمیٹی تجاویزتیارکر لے گی،   وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل پر وزیراعظم عمران خان نے کمیٹی بنائی ہے، گزشتہ گیارہ سال سے شہر قائد پر کوئی توجہ نہیں … کراچی کے مسائل، وزیراعظم ہفتہ کو کریں گے دورہ، علی زیدی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں