کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی

کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے شرافت کے ڈھول لندن میں بھی بج رہے ہیں سعید غنی کا کہنا تھا کہ شریف ایم کیو ایم نے کراچی میں لوگوں کو قتل کیا وزیراعظم نے ایم کیوایم کو نفیس کہا اورسب کو اس شریف جماعت کا پتہ ہے، شریف ایم کیو ایم نے کراچی کا کیا حال کیا ،ہر شخص کو ان کے کارناموں کا علم ہے،کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں کرنٹ خسارے کا پوچھیں تو کہتے ہیں ترقی ہورہی ہے،حکومت عوام کوایک بارپھر دھوکا دینے جارہی ہے،جی ڈی اے ،ایم کیوایم کو عوام کا بہت دکھ ہے لیکن حکومت کے خلاف نہیں بولتی نیازی سرکار نے چھ ماہ قبل بجٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں پر ٹیکس میں چھوٹ دی تھی اب اس منی بجٹ میں اس پر پھر ٹیکس لگا دیا پوچھنا تھا، کسے فائدہ دینے کیلئے چھ ماہ قبل چھوٹ دی اب پھر ٹیکس کیوں لگایا جارہا ہے پیپلز پارٹی کی رہنما ،سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ منی بجٹ سے 150 سے زائد اشیاکی … کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے ایم کیو ایم والے کتنے شریف ہیں،سعید غنی پڑھنا جاری رکھیں