شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ بن گیا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دو خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا ہے کراچی کے علاقے کرسچن کالونی سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے، خواجہ سرا ساجد عرف بجلی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ مقتول خواجہ سرا کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا، مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ خواجہ سرا ساجد کو ازار بند سے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا ،پولیس … شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں